پاکستان امن کا داعی، ہمسائیوں سے برادرانہ تعلقات چاہتا ہے، نگران وزیراعظم

رسالپور – نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا، نگران وزیراعظم تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جہاں انہوں نے پریڈ … پاکستان امن کا داعی، ہمسائیوں سے برادرانہ تعلقات چاہتا ہے، نگران وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں